ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کو دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر برقرار رہا۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 9:24 AM IST

بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں کے فی بیرل 4 فیصد سے زیادہ کی نرمی کے باوجود بدھ کے روز پٹرول کی قیمتیں مسلسل 18 ویں روز بھی مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی مسلسل 18 ویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کو دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر برقرار رہا۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

تاہم بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن گراوٹ درج کی گئی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا اطلاق ہر روز صبح 6 بجے سے نافذ ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل تھیں۔

شہر کا نام —— پٹرول —— ڈیزل

دہلی ——— 101.84 ——89.87

ممبئی———107.83 ——97.45

چینئی ——— 102.49—— 94.39

کولکاتہ —— 102.08 —— 93.02

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.