ETV Bharat / business

ریلائنس کے رائٹ ایشو کی دھماکہ خیز انٹری

رائٹ ایشو کے بعد مکیش امبانی کی حصہ داری بڑھ کر 49.14 فیصد ہوگئی ہے، امبانی خاندان نے رائٹس میں 28،286 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے 600-650 روپے کے تخمینے کے مقابلے میں یہ 690 روپے پر لسٹڈ کیا گیا تھا۔

ریلائنس کے رائٹ ایشو کی دھماکہ خیز انٹری ، تخمینے سے زائد 690 پر لسٹڈ

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:03 PM IST

مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے رائٹس ایشو شیئرز پیر کو دھماکہ خیز انٹری کے ساتھ 690 روپے میں لسٹڈ ہوا۔

کمپنی کے جزوی ادائیگی والے رائٹس شیئرز یعنی ریلائنس پی پی بیس پرائز 646 کے مقابلہ میں 690 روپے میں لسٹڈ ہوا ۔ ملک کے سب سے بڑے رائٹ ایشو کے مقابلے میں زائد 1.59 فیصد سبسکریپشن ملا تھا۔ ایشو میں میں خوردہ سرمایہ کاروں کے حصے کو 1.22 فیصد گرانٹ ملی تھی۔

رائٹ ایشو کے بعد مکیش امبانی کی حصہ داری بڑھ کر 49.14 فیصد ہوگئی ہے، امبانی خاندان نے رائٹس میں 28،286 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے 600-650 روپے کے تخمینے کے مقابلے میں یہ 690 روپے پر لسٹڈ کیا گیا تھا۔

یہ کمپنی تین دہائیوں میں پہلی بار رائٹس ایشو لائی اور اس سے 53124.20 کروڑ روپئے اکٹھا کرے گی۔ یہ پچھلے دس سالوں میں کسی غیر مالیاتی ادارے کا سب سے بڑا ایشو تھا اور اسے 1.59 فیصد زائد سبسکرپشن ملا۔

ایشو کے تحت دس روپے مالیت کے حصص 1247 روپے پریمیم کے ساتھ 1257 روپے کا دیا جائے گا۔ ایشو کی رقم تین قسطوں میں اگلے سال نومبر تک ادا کرنی ہے۔

درخواست کے ساتھ فیس ویلیو کا 25 فیصد اور 1257 روپے کا سہ ماہی پریمیم کی چوتھائی رقم تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.