ETV Bharat / business

سینسکس کا شاندار آغاز، آئی ٹی اور بنکنگ حصص میں زبردست اچھال - حصص

ہفتہ کے پہلے دن شیر مارکٹ میں شروعاتی کاروبار کے دوران زبردست اچھال دیکھا گیا۔

Opening Bell: Sensex gains 300 points, Nifty above 9,200 mark
سینسکس کا شاندار آغاز، آئی ٹی اور بنکنگ حصص میں زبردست اچھال
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 11:32 AM IST

بمبئی اسٹاک ایکسینچ اور نفٹی میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی پوائنٹس میں اضافہ ہوا جبکہ بی یس ای میں 300 پوائنٹس اور نفٹی میں 120 پوائنٹس کا اچھال دیکھا گیا۔

گذشتہ ہفتہ بھی مارکٹ میں کاروبار بہتر رہا اور تقریباً 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

آج مارکٹ میں بنکنگ اور آئی ٹی کمپنیز کے حصص نے اچھا مظاہرہ کیا ہے تاہم ایچ ڈی ایف سی بنک نے شاندار کمائی کی اور اس کے اسٹاک قیمت میں چار فیصدی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح انفوسس، ٹیک مہندرا، ایچ سی ایل ٹیک، ٹی سی ایس اور کوٹیک بنک نے بھی اچھا مظاہرہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.