ETV Bharat / business

Atal Innovation Mission: نوجوان کاروباریوں کے لیے نیتی آیوگ کی جانب سے فیلوشپ کا آغاز

نیتی آیوگ کے ڈپٹی چیئرمین راجیو کمار نے یہاں کہا کہ فیلوشپ کو ایک ’پری انکیوبیشن ماڈل‘ کے طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ اس میں کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے لیے پائیدار ترقی کے ہدف (ایس ڈی جی) پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا کاروبار کھڑا کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ NITI Aayog and UNDP launch Community Innovator Fellowship

نیتی آیوگ
نیتی آیوگ
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 7:00 AM IST

نیتی آیوگ اور اٹل انوویشن مشن نے مشترکہ قومی ترقیاتی پروگرام کے ساتھ مل کر جمعہ کو ’کمیونٹی انوویشن فیلوشپ‘ کا آغاز کیا۔Niti's Atal Innovation Mission

نیتی آیوگ کے ڈپٹی چیئرمین راجیو کمار نے یہاں کہا کہ فیلوشپ کو ایک ’پری انکیوبیشن ماڈل‘ کے طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے قابل بنایا جا سکے جس میں کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے پائیدار ترقی کے ہدف (ایس ڈی جی) پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا کاروبار کھڑا کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:Digital Banking: نیتی آیوگ نے’ ​​ڈجیٹل بینکنگ‘ پر تجاویز طلب کی

انہوں نے بتایا کہ یہ فیلو شپ ایک سال کی ہوگی اور سبھی کے لیے دستیاب ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ، ’یہ فیلوشپ ایک سال تک چلنے والا پروگرام ہے جس کا مقصد نوجوان اختراع کاروں، انوویٹرز کو ان کی انٹرپرینیورشپ میں ضروری بنیادی ڈھانچہ اور علم کی تعمیر فراہم کرنا ہے‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.