ETV Bharat / business

سینسیکس میں 166 پوائنٹس اچھال کے ساتھ شیئر مارکیٹ میں لَوٹی رونق - سینسیکس کے 166 پوائنٹس کے ساتھ شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 42.20 پوائنٹس یعنی 0.27 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 15722.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔ قبل ازیں مسلسل چار دن تک دونوں انڈیکس میں گراوٹ تھی۔

سینسیکس کے 166 پوائنٹس کے ساتھ شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 9:17 PM IST

بیرون ملک سے ملے جلے رجحانات موصول ہونے کے درمیان گھریلو شیئر بازاروں میں چار دنوں کے بعد تیزی لوٹ آئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 166.7 پوائنٹس یعنی 0.32 فیصد بڑھ کر 52484.67 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 42.20 پوائنٹس یعنی 0.27 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 15722.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔ قبل ازیں مسلسل چار دن تک دونوں انڈیکس میں گراوٹ تھی۔

مزید پڑھیں:وزیر تجارت نے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں اہم منصوبوں کا جائزہ لیا

صبح اضافے کے ساتھ کھلنے کے بعد سینسیکس اور نفٹی گراوٹ میں چلے گئے تھے، لیکن خرید بڑھنے سے دوپہر تک دونوں دوبارہ ہرے نشان میں لوٹ آئے۔ انرجی، ہیلتھ، بینکنگ اور فائنانس سیکٹر کی کمپنیوں میں خرید سے بازار میں تیزی تھی۔ بجلی اور دھات کی کمپنیوں میں فروخت سے بازار پر دباؤ بنا۔ چھوٹی کمپنیوں میں خرید کا سلسلہ قائم رہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.