ETV Bharat / business

شیئر بازار میں گراوٹ

بھارتی شیئر بازار میں گذشتہ تین دنوں سے جاری تیزی پر آج بریک لگ گیا۔

شیئر بازار میں گراوٹ
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 7:22 PM IST

Updated : Apr 3, 2019, 7:54 PM IST

بدھ کے دن شیئر بازار بند ہونے پر سنسیکس 179.53 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 38،877 پر اور نفٹی 69 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 11،643 کی سطح پر کاروبار کرکے بند ہوا ہے۔

نفٹی کے 50 شیئروں میں شمار 11 ہرے اور 39 لال نشان کے ساتھ بند ہوئے۔

انڈیکس کی بات کریں تو نفٹی کا مڈکیپ 0.96 فیصد کی گراوٹ اور اسمال کیپ 0.96 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا ہے۔

نفٹی کے 50 شیئرس کی بات کریں تو آج کے کاروبار میں آئی بی یو ایل ایچ ایس جی ایف آئی این 3.51 فیصد کی تیزی، ماروتی 2.92 فیصد کی تیزی، بجاج فین ایس وی 1.72 فیصد کی تیزی، ایچ سی ایل ٹیک 1.09 فیصد کی تیز اور ٹاٹا اسٹیل 0.73 فیصد کی تیزی کے ساتھ ٹاپ لوزر رہے ہیں۔

بدھ کے دن کاروبار میں صبح 9 بج کر 33 منٹ پر سنسیکس 183 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 39،240 کی سطح پر اور نفٹی 39 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 11،752 پر کاروبار کاررہا تھا۔ نفٹی کے 50 شیئرس میں سے 34 ہرے اور 16 لال نشان میں کاروبار کررہے تھے۔ انڈیکس کی بات کریں تو نفٹی کا مڈکیپ 0.50 فیصد کی تیزی اور اسمال کیپ 0.46 فیصد کی تیزی کے ساتھ کاروبار کررہا تھا۔

بدھ کے دن ایشیائی بازاروں میں اچھی شروعات رہی۔ صبح 9 بجے جاپان کا نکئی 0.76 فیصد کی تیزی کے ساتھ 21669 پر، چین کا شنگھائی 0.06 فیصد کی تیزی کےساتھ 3178 پر، ہینگ سینگ 0.68 فیصد کی تیزی کے ساتھ 29825 پر اور تائیوان کا کاسپی 0.47 فیصد کی تیزی کے ساتھ 2187 پر کاروبار کررہا ہے۔ وہیں اگر امریکہ کےبازار کی بات کریں تو گذشتہ دن ڈاؤو جونس 0.30 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 26179 پر اور نصدق 0.25 فیصد کی تیزی کے ساتھ 7848 پر کاروبار کرکے بند ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 3, 2019, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.