ETV Bharat / business

جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص - جیف بیزوس رواں برس بھی دنیا کے امیر ترین شخص نامزد ہوئے ہیں اور ان کی سابقہ اہلیہ

فوربس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس رواں برس بھی دنیا کے امیر ترین شخص نامزد ہوئے ہیں اور ان کی سابقہ اہلیہ ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہے۔

Jeff Bezos tops Forbes billionaires list, ex-wife MacKenzie makes debut
جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 3:57 PM IST

فوربس نے کہا ہے کہ 'ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک قابل ذکر نووارد بیزوس کی سابقہ ​​اہلیہ مک کینزی بیزوس ہیں- جو اس فہرست میں 22 ویں نمبر پر ہے جن کی مجموعی مالیت 36 بلین ڈالر ہے'۔

فوربس کی 34 ویں سالانہ دنیا کی ارب پتی فہرست کے مطابق ایمیزون کے بانی اور سی ای او جیف بیزوس نے 113 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص کی حیثیت سے اپنا پہلا مقام برقرار رکھا ہیں۔

لگژری میگنیٹ LVMH (LVMHF) کے چیئرمین اور سی ای او برنارڈ ارنولٹ تیسرے دولت مند شخص کی حیثیت سے اس فہرست میں شامل ہوگئے۔ جن کی مجموعی لاگت 76 بلین ڈالر ہے۔ اسی طرح وارین بفیٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔ جن کی دولت 67.5 بلین ڈالر ہے۔

بتادیں کہ فوربس تجارت، سرمایہ کاری اور اشیا و خدمات سے متعلق ایک امریکی رسالہ ہے۔ جو دنیا بھر کے دولت مند اشخاص کی ہر سال ایک فہرست جاری کرتا ہے۔

اوریکل کے بانی اور سی ٹی او لیری ایلیسن 59 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہیں۔

اس سال کے ارب پتیوں کی مجموعی مشترکہ مالیت 8 ٹریلین ڈالر ہے۔ 2020 کی فہرست میں 241 خواتین شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.