ETV Bharat / business

آئی ٹی آر فارم میں کئی تبدیلیاں - تبدیلی

انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے یکم اپریل 2019 کو نئے آئی ٹی آر فارم جاری کیے گئے ہیں۔

آئی ٹی آر فارم میں کئی تبدیلیاں
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 11:29 AM IST

ملک کے انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن فارم کو نوٹیفائڈ کیا جاتا ہے۔
ان فارمس میں ہر سال کچھ نہ کچھ تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔

انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے یکم اپریل 2019 کو نئے آئی ٹی آر فارم جاری کیے گئے ہیں۔

ایسے میں بطور ٹیکس پیئر آپ کے لیے سجھنا بہت ضروری ہے کہ اس بار آئی ٹی آر فارمس میں کیا کچھ تبدیلی ہوئی ہے۔

اس بارے میں بلونت جین نے بتایا کہ مالی سال19-2018کے لیے جاری ہوئے آئی ٹی آر فارم کی تعداد تو وہی ہے، لیکن کون آئی ٹی آر-1اور آئی ٹی آر -4 کو فائل کرسکتا ہے۔

گذشتہ سال تک 50 لاکھ روپے سے کم کی آمدنی والے انکم ٹیکس دہندہ بھرسکتے ہیں۔ اس میں نوکری سے ہونے والی آمدنی، ہاؤس پراپرٹی (صرف ایک گھر) ہونے والی آمدنی اور دیگر آمدنی(سود اور کمیشن سے ہونے والی آمدنی) شامل ہوتی ہے۔

اگر زراعت سےہو نے والی سالانہ آمدنی 5،000 روپے زیادہ نہیں ہے تو آپ اس فارم کو بھر سکتے تھے۔

نئی تبدیلیاں:
اب ان چار شرائط پر آئی ٹی آر-1 فارم نہیں بھرسکتے ہیں۔
۔اگرآپ کسی کمپنی میں ڈائریکٹر ہیں۔
۔آپ گیس والی کمپنی میں سرمایہ کار ہیں
۔کوئی کسی اور شخص کی آمدنی آپ میں شامل ہورہی ہے جس پرٹی ڈی ایس کٹا ہے۔

آئی ٹی آر -4 کو کون کرسکتا ہے فائل؟
اس فارم کو سگم کہتے ہیں۔ اس میں پرجمپٹیو سورس آف انکم کو شامل کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سمجھیں اگر آپ کو پروفیشنل سے 10 لاکھ کی آمدنی ہوئی ہے تو اس میں سے 5 لاکھ کو آمدنی اور 5 لاکھ کو خرچ تسلیم کرلیا جائے گا اوراسی 5 لاکھ کی آمدنی پر آپ کو ٹیکس دینا ہوگا۔

وہیں تجارت کرنے والے لوگوں کومعاملے میں یہ اعداد وشمار 8فیصد اور 92 فیصد کا ہوتا ہے۔ یعنی آپ کی کل آمدنی میں سے 8 فیصد حصے کو آمدنی اور 92 فیصد حصے کو خرچ تسلیم کرلیا جاتا ہے اور اسی 8 فیصد کو آمدنی قبول کیا جائے گا۔

ابھی تک نان ریزیڈینٹس (این آر آئی) بھی آئی ٹی آر -4 فارم کو بھر سکتے تھے۔ لیکن وہ اب ایسا نہیں کرسکتے ہیں۔ اب یہاں پر کافی ساری پابندیاں عائد ہوگئی ہیں۔

کیا ہوئی تبدیلی؟
آئی ٹی آر-4 میں آئی ٹی آر -1 کی چاروں شرائط لازمی ہیں۔ساتھ ہی اس میں آمدنی سے متعلق غلط شق دیئے گئے ہیں، جیسے کہ 50 لاکھ سے زیادہ آمدنی ہے تو آپ آئی ٹی آر -4 داخل نہیں کرسکتے اور اگر آپ لاس کیری فارورڈ کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ آئی ٹی آر -4 نہیں بھرسکتے ہیں۔
کہاں ہوئی سب سے بڑی تبدیلی؟
بلونت جین کے مطابق آئی ٹی آر فارم -2 اور آئی ٹی آر -3 کون فائل کرسکتا ہے اس میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے، لیکن اس میں کیا تفصیلات دی جانی ضروری ہے، اس میں تبدیلی آئی ہے۔

اس میں آپ کو کافی تفصیل دینی ہوگی۔ مثلا آپ کہاں کہاں ڈائریکٹر ہیں اور غیر فہرست کمپنیوں میں آپ کے پاس کہاں کہاں شیئر ہولڈنگ ہے۔ اس کے علاوہ آپ سے آپ کے ریزیڈینشیل اسٹیٹس کو پورا کرنے کے لیے آپ سے کچھ سوال پوچھے جائیں گے جیسے کہ آپ بھارت میں گزشتہ سال کتنے وقت تک رہے ہیں؟ دو سال ،2 سال اور 10 سال میں آپ کو اس کی تفصیلات دینی ہوگی۔

اان لائن ریٹرن دائرہ کار میں اضافہ؟
گزشتہ سال تک جو سینئر سٹیزن آئی ٹی آر -1 اور 4 فائل کرتے تھے اور جن کی آمدنی 5 لاکھ سے کم تھی، جو کہ ریفنڈ کلیم نہیں کرتے تھے وہ پیپر ریٹرن فائل کرسکتے تھے۔ لیکن ابھی 5 لاکھ والوں کو اس سے راحت دے دی گئی ہے۔ انہیں اب اسے بھرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے میں پیپر ریٹرن فائل کرنے کی سہولت صرف سینئر سٹیزن کے پاس ہی ہے۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.