ETV Bharat / business

پاکستان کے راولپنڈی میں سحری کی رونقیں - Sehri (pre-dawn meal

پاکستان میں راولپنڈی کے کرتارپورہ بازار سحری کے وقت رات کی تاریکی میں دن کا سماں ہوتا ہے اور اور لوگ سحری کے وقت کھانا کھا رہے ہوتے ہیں۔

پاکستان کے راولپنڈی میں سحری کی رونقیں
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 2:38 AM IST

کرتارپورہ بازار میں انواع و اقسام کے نان اور روٹیاں بھی دستیاب ہیں۔ گرما گرم چنے کے ساتھ اگر تلوں والا لاہوری کلچہ ہو تو کھانے کا مزا ہی دوبالا ہو جاتا ہے۔

پاکستان کے راولپنڈی میں سحری کی رونقیں

رمضان کے مہینے میں مسلمان طلوع آفتاب سے لے کر غروب افتاب تک کھانے اور پینے سے پرہیز کرتے ہیں۔ کرتارپورہ مارکیٹ میں اہل خیر حضرات کی جانب سے ضروت مند لوگوں کے لیے افطار و سحری کا بھی انتظام کیا جاتا ہے۔

رمضان کے مہینے میں کرتار پورہ مارکیٹ میں کرکٹ میچ رمضان کی سرگرمیوں کا اہم حصہ بن چکا ہے اور ہر عمر کے لوگ رات بھر کرکٹ کھیلتے ہیں۔کرتارپورہ مارکیٹ افطار و سحری کے سامانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں روزگار بھی فراہم کرتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.