ETV Bharat / business

فیس بک نے کمپنی کا نام تبدیل کر 'میٹا' کیا

زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اگلی دہائی میں میٹاورس ایک ارب لوگوں تک پہنچ جائے گا۔

facebook rebrands as meta to emphasise metaverse vision

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 12:53 PM IST

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے کہا کہ مستقبل کے لیے ڈیجیٹل تبدیلی کو شامل کرنے کی کوشش کے تحت ان کی کمپنی اب نئے نام 'میٹا' سے جانی جائے گی۔ زکربرگ اسے 'میٹاورس' کہتے ہیں۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ فیس بک پیپرز سے دستاویز کے لیک ہونے کے تنازع سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہو سکتی ہے۔ زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اگلی دہائی میں میٹاورس ایک ارب لوگوں تک پہنچ جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ Metaverse ایک ایسا پلیٹ فارم ہو گا، جس پر لوگ بات چیت کر سکیں گے اور مصنوعات اور مواد بنانے کے لیے کام کر سکیں گے۔ انہیں امید ہے کہ یہ ایک نیا پلیٹ فارم ہوگا جو تخلیق کاروں کے لیے لاکھوں ملازمتیں پیدا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل ہو سکتا ہے!

یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فیس بک کو وجودی بحران کا سامنا ہے۔ فیس بک پیپرز میں انکشافات کے بعد اسے دنیا کے کئی حصوں میں قانون سازی اور ریگولیٹری جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.