ETV Bharat / business

سال 21-2020 میں اقتصادی شرح نمو 7.3 فیصد منفی

author img

By

Published : May 31, 2021, 10:51 PM IST

مرکزی شماریات کے دفتر کے ذریعہ آج جاری نمو کے تخمینے کے مطابق ، کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے سے پہلے ہی معاشی اصلاحات پٹر پر تھیں۔

GDP
جی ڈی پی

اس سال مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال میں ملک کی معاشی شرح نمو میں 1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پچھلے مالی سال میں یہ شرح 3 فیصد سی بڑھی تھی۔

مرکزی شماریات کے دفتر کے ذریعہ آج جاری نمو کے تخمینے کے مطابق ، کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے سے پہلے ہی معاشی اصلاحات پٹر پر تھیں۔ لیکن کورونا کی وجہ سے ، پورے مالی سال 2020-21 میں جی ڈی پی میں 7.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ تخفیف ان تخمینوں کے مقابلے میں بہت کم ہے جس میں ملک کی جی ڈی پی اس سے کہیں زیادہ گرنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔ اس سے قبل ، 2019-20 میں ، شرح نمو 4 فیصد تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ سے مرنے والوں کا 'کریا کرم' کرنے والے سکھ رضا کار

گروس ویلی ایڈیشن (جی وی اے) ، جو معیشت میں حقیقی نمو کا اندازہ لگانے کا ایک زیادہ درست طریقہ ہے ، میں پورے سالکے دوران 6.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی۔ فروری میں جاری دوسرے پیشگی تخمینے کے مطابق ، مالی سال 2019۔20 میں 4 فیصد اضافے کے مقابلے میں 2020-21 میں معیشت میں 8 فیصد کمی متوقع ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.