ETV Bharat / business

ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دوسرے دن مستحکم - دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے

ڈیزل کی قیمتیں منگل کو مسلسل دوسرے دن اور پٹرول کے 29 ویں دن مستحکم رہیں ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت 81.94 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر کی سطح پر مستحکم رہیں۔

ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دوسرے دن مستحکم
ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دوسرے دن مستحکم
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:28 PM IST

کولکاتا اور چنئی میں یہ بالترتیب 77.04 اور 78.86 روپے فی لیٹر رہیں ، جو اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ اتوار کے روز بھی ڈیزل کی خوردہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔

دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر رہی ، یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بھی بالترتیب 82.10 روپے ، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر رہیں۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل تھی۔

شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل

دہلی ------------ 80.43 (مستحکم) ---------- 81.94 (مستحکم)

کولکاتا--------- 82.10 (مستحکم) ---------- 77.04 (مستحکم)

ممبئی ---------- 87.19 (مستحکم) ---------- 80.11 (مستحکم)

چنئی ----------- 83.63 (مستحکم) ---------- 78.86 (مستحکم)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.