ETV Bharat / business

Airtel Payments Bank: ایئرٹیل پے مینٹ بینک کا سہ ماہی لین دین ایک ارب سے تجاوز - صارفین کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگی

ستمبر کی سہ ماہی میں ایئرٹیل پے مینٹ بینک Airtel Payments Bank کا ایک ارب سے زیادہ لین دین ہوئے۔

ایئرٹیل پے مینٹ بینک
ایئرٹیل پے مینٹ بینک
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 8:58 PM IST

پیسوں کی ادائیگی و لین دین کے معاملے میں ایئرٹیل پے مینٹ بینک Airtel Payments Bank نے 2021-22 کی ستمبر سہ ماہی میں ایک ارب روپے کے لین دین کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صارفین کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگی کو دی جانے والی اعلیٰ ترجیح کی وجہ سے ایرٹیل پے مینٹ بینک کے لین دین میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی نے سہ ماہی میں ایک ارب لین دین کا سنگ میل عبور کیا ہے۔

یہ بینک کے 'ڈیجیٹل فرسٹ' ماڈل اور 5 لاکھ سے زیادہ بینکنگ پوائنٹس کی تقسیم کے ذریعے ترقی کا نتیجہ ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے اس سال ہر سہ ماہی میں لین دین میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

بینک اپنے ڈیجیٹل بینکنگ سمادھان کے تحت صارفین کو ویڈیو کے وائی سی Video KYC کے ذریعے پانچ منٹ کے اندر بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس ادائیگی بینک کے ملک بھر میں 11.5 کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.