ETV Bharat / business

ہوا سے چلنے والی بائک ، 5 روپے میں کریں 45 کلو میٹر کا سفر - لکھنؤ

ہوا سے چلنے والی اس بائک کو اسکول آف مینجمنٹ سائنسیز کے ڈائریکٹر (تکنیکی) پروفیسر بھرت راج سنگھ نے تیار کیا ہے۔ وہ لکھنؤ کے رہنے والے ہیں۔

ہوا والی بائک
ہوا والی بائک
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 2:13 AM IST

ملک میں جہاں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں نے لوگوں کا بجٹ خراب کردیا ہے وہیں اس درمیان ہوا سے چلنے والی بائک لوگوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ خاص بائک ہوا کے دباؤ سے چلتی ہے۔ یہی نہیں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بائک میں ہوا بھرواکر اسے 45 کلو میٹر تک چلایا جاسکتا ہے۔

air bike
air bike

ہوا سے چلنے والی اس بائک کو اسکول آف مینجمنٹ سائنسیز کے ڈائریکٹر (تکنیکی) پروفیسر بھرت راج سنگھ نے تیار کیا ہے۔ وہ لکھنؤ کے رہنے والے ہیں۔

air bike
air bike

ان کا کہنا ہے کہ اس بائک میں لگے سلنڈر میں ہوا بھری جاتی ہے۔ اس کے سلنڈر میں نارمل ہوا بھری جاتی ہے۔ اس بائک میں ہوا بھروانے کا خرچ صرف 5 روپے آتا ہے۔ اتنے میں بائک 45 کلو میٹر چل سکتی ہے۔ اس کی اسپیڈ 70-80میٹر فی گھنٹہ ہے۔

air bike
air bike

لوگوں کو یہ نئی طرح کی بائک خوب پسند آرہی ہے۔ وہیں پروفیسر بھرت راج سنگھ نے بھی اس تکنیک کو لے کر کافی جذباتی ہیں۔ دوسری طرف لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی بائک پٹرول ڈیزل کے قیمیتوں میں اضافہ کے درمیان لوگوں کو آسانیاں فراہم کریں گی ۔

پروفیسر  بھرت راج سنگھ کو ایوارڈ
پروفیسر بھرت راج سنگھ کو ایوارڈ

پروفیسر بھرت راج سنگھ نے بتایا ' 2008 میں نے اسے پٹینٹ ہونے کے لیے بھیج دیا تھا۔ اسے پٹینٹ ہوئے 10 سال ہوگئے ہیں۔ اب اس بائک کو میک ان انڈیا کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔ امریکہ نے 22 جون 2010 کو اسے 192 ممالک کے سامنے میڈیا کے توسط سے فلیش کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.