ETV Bharat / business

ٹاٹا اسٹیل پیر سے سینسیکس میں شامل ہوگا - ٹاٹا گروپ کی اسٹیل بنانے والی کمپنی

ٹاٹا گروپ کی اسٹیل بنانے والی کمپنی ٹاٹا اسٹیل چھ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کو دوبارہ بی ایس ای انڈیکس سنسیکس میں شامل ہوگی، سینسیکس میں 30 کمپنیاں ہیں

tata steel joins sensex from monday
ٹاٹا اسٹیل پیر سے سینسیکس میں شامل ہوگا
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 12:34 PM IST

ٹاٹا گروپ کی اسٹیل بنانے والی کمپنی ٹاٹا اسٹیل چھ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کو دوبارہ بی ایس ای انڈیکس سنسیکس میں شامل ہوگی، سینسیکس میں 30 کمپنیاں ہیں، پیر سے ٹاٹا اسٹیل کو عوامی سیکٹر کی آئل اینڈ گیس کمپنی او این جی سی کی جگہ اس میں شامل کیا جائے گا، سینسیکس میں کسی کمپنی کی شمولیت مارکیٹ اس کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔

21 جون سے دوسرے انڈیکس میں بھی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 'بی ایس ای 100' اور 'بی ایس ای سینسیکس نیکسٹ 50' میں باش لمیٹڈ ، ایل آئی سی ہاؤسنگ فنانس لمیٹڈ اور ٹی وی ایس موٹر کی جگہ اے یو فنانس بینک ، اڈانی انٹرپرائزز اور چولامنڈلم انویسٹمنٹ اینڈ فنانس کو شامل کیا جائے گا۔

بینکنگ کمپنیوں کے بی ایس ای بینکیکس انڈیکس میں آر بی ایل بینک کی جگہ اے یو اسمال فنانس بینک کو جگہ دی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.