ETV Bharat / business

چائے صنعت کو ایک لاکھ ٹن کوئلہ فراہم کرنے کا ہدف - news of tea industry

تریپورہ کی چائے صنعت کی توانائی کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے کول انڈیا کم از کم ایک لاکھ ٹن کوئلہ فراہم کرے گی۔

supply
supply
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 4:30 PM IST

Updated : Jun 22, 2020, 4:36 PM IST

کانکنی شعبے کی سرکاری کمپنی کول انڈیا لمیٹڈ تریپورہ کی چائے کی صنعتوں کو کم از کم ایک لاکھ ٹن کوئلہ فراہم کرے گی۔

کمپنی کے افسروں نے آج یہاں یہ جانکاری دی کہ ریاست کی چائے صنعت کی توانائی کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے کول انڈیا کم از کم ایک لاکھ ٹن کوئلہ فراہم کرے گی۔

ریاستی حکومت خود کفالت کے مقصد کے ساتھ ریاست کے صنعتی شعبے کی ترقی پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ ریاست کے اہم صنعتی شعبے چائے صنعت اور اینٹوں کے بھٹے ہیں۔ چائے پروسیسنگ یونٹوں اور اینٹوں کے بھٹوں کو چلانے کے لئے بڑی مقدار میں کوئلے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کول انڈیا اس صنعتی ترقی میں مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

واضح ر ہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے مقصد سے نافذ کئے گئےلاک ڈاؤن سے پوری صنعت کوئلے کی سپلائی کی شدید قلت سے دوچار ہے۔

Last Updated : Jun 22, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.