روپیہ آج سات پیسے کے اضافے میں 73.83 روپیے فی ڈالر پر کھلا اور یہی اس کی آج کی نچلی سطح رہی۔ کاروبار کے دوران یہ 73.59 روپیے فی ڈالر کے دن کی اعلیٰ سطح پر پہنچا۔ بالآخر گذشتہ روز کے مقابلے بھارتی کرنسی 30 پیسے مضبوط ہو کر 73.60 روپیے فی ڈالر پر بند ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:
اقوام متحدہ سرمایہ کاری ایوارڈ جیتنے پر 'انویسٹ انڈیا' کو مبارک باد
(یو این آئی)