ETV Bharat / business

بہار 2 لاکھ 11 ہزار 761 کروڑ روپے کا بجٹ - bihar's rs 2.11 lakh cr budget

وزیر خزانہ سشیل کمار مودی نے دعوی کیا کہ ملک میں کساد بازاری کے باوجود بہار کی شرح نمو زیادہ رہی۔ سشیل کمار مودی نے 13 ویں بار بجٹ پیش کیا۔

Push for education, healthcare in Bihar's Rs 2.11 lakh cr budget
بہار 2 لاکھ 11 ہزار 761 کروڑ روپے کا بجٹ
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:34 PM IST

بہار کے نائب وزیر اعلی و وزیر خزانہ سشیل کمار مودی نے آج سنہ 2020۔21 کے لیے 2 لاکھ 11 ہزار 761 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی حکومت نے ریاست بہار کے لیے سنہ 2020۔21 کے لیے کل 2.11 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔

اس بار سب سے زیادہ تعلیم پر دھیان دیا گیا۔ صحت کے لیے 10 ہزار 937 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا۔ جبکہ تعلیم کے لیے متعدد اعلانات کیے گئے۔ تعلیم کے لیے 35 ہزار 191 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔ اس کے علاوہ سڑک شہری ترقی اور رہائشی اسکیم کے لیے 7 ہزار 213 کروڑ روپے، دیہی ترقی کے لیے 15 ہزار 955 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جبکہ پنچائی راج پر 10 ہزار 615 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا۔

وزیر خزانہ سشیل کمار مودی نے اس موقعے دعوی کیا کہ ملک میں کساد بازاری کے باوجود بہار کی شرح نمو زیادہ رہا۔ سشیل کمار مودی 13 ویں بار بجٹ پیش کیے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:34 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.