ETV Bharat / business

اترپردیش میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، حزب مخالف کی نکتہ چینی

ریاست اتر پردیش میں 20 اگست 2019 سے پیٹرول 2 روپیہ پچاس پیسہ فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 1:10 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:45 PM IST

اترپردیش میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ریاست میں یہ اضافی رقم رات کے بارہ بجے سے نافذ کی گئی ہے، اس وجہ سے ریاستی عوام کو بے حد مشکلات کا سامنا کرںا پڑ رہا ہے۔

ریاست میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب عام لوگوں کی مختلف قسم آرأ موصول ہو رہی ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ کبھی کبھی پیٹرول کا استعمال کرتے ہیں، انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

تاہم بیشتر لوگوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہونے کے سبب ہر چیز مزید مہنگی ہوجائے گی۔ چوں کہ فی لیٹر تقریباً تین روپئے کا اضافہ ہوا ہے، اس لیے اس کا براہ راست اثر عام انسان کی زندگی پر پڑے گا۔ خواہ وہ خورد و نوش کی اشیا ہو یا پھر مواصلات۔

اترپردیش میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے لوگ ریاستی حکومت سے نالاں دکھائی دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس کا ہدف ہر وہ شخص بنے گا، جو اس ریاست میں رہ رہیں۔

اس فیصلے پر یوگی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔ حزب مخالف رہنماؤں کی جانب سے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کی سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی اور بی ایس پی کی سربراہ نے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ حکومت کے اس فیصلہ پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ریاستی حکومت کا ایک ظالمانہ فیصلہ ہے۔

مایاوتی نے کہا اس فیصلے سے ریاست کی رہنے والی کروڑوں غریب لوگوں کے لیے زحمت کا باعث ہے، اس سے ان کی زندگی متاثر ہوگی۔

انہوں نےاپنی ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ یوگی حکومت نے اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے یہ قدم اُٹھا ہے۔ یوپی میں جنگل راج ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:45 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.