ETV Bharat / business

ایم ایل اے فنڈز کو بڑھانے کا مطالبہ - اراکین اسمبلی کے فنڈز کو چار کروڑ روپے سے بڑھا کر دس کروڑ روپے

جھارکھنڈ اسمبلی میں آج اراکین اسمبلی کے فنڈز بڑھاکر 10 کروڑ روپے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

jharkhand mlas demand to increase fund to 10 crores
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 8:16 PM IST

جھارکھنڈ اسمبلی میں حزب اقتدار اور اپوزیشن کے اراکین نے آج ایک آواز میں اراکین اسمبلی کے فنڈز کو چار کروڑ روپے سے بڑھا کر دس کروڑ روپے کرنے کا مطالبہ کیا۔

اسمبلی میں وقفہ صفر شروع ہوتے ہی کانگریس کے اوماشنکر اکیلا، امبا پرساد اور نمن ویکسل کونگڑی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم) کے متھراپرساد مہتو ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسوادی لینن وادی ( سی پی آئی۔ مالے) کے ونود کمار سنگھ ، آزاد امت کمار یادو، آل انڈیا جھارکھنڈ اسٹو ڈنٹ یونین کے لمبودر مہتو اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے جے پی پٹیل ، کشن کمار داس ، اپرنا سین گپتا ، اندرجیت مہتو ، کیدار ہاجرا ، برنچی نارائن ، آلو ک کمار چورسیا اور نارائن داس نے ایم ایل اے فنڈ چار کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب بی جے پی کے ششی بھانومہتو نے اراکین اسمبلی کے فنڈز کو چار کروڑ سے بڑھا کر 15 کروڑ روپے کرنے کا مطالبہ کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.