ETV Bharat / business

بینکوں کے لیے 13 زبانوں میں کلریکل بھرتی امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ - ا ی ٹی وی بھارت اردو

حکومت ہند کی وزارت خزانہ کی جانب سے تشکیل کی گئی ایک کیمیٹی کی سفارش کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ اب سرکاری شعبے کے بینکوں میں کلیریکل کیڈر کے امتحانات علاقائی زبانوں میں منعقد کیے جائیں گے۔

بینکوں کے لیے 13 زبانوں میں کلریکل بھرتی امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 7:38 PM IST

وزارت خزانہ نے سفارش کی ہے کہ 12 پبلک سیکٹر بینکوں کے لیے کلریکل بھرتیوں اور اب سے خالی آسامیوں کے لیے پری اور مین دونوں امتحانات ہندی اور انگریزی سمیت 13 علاقائی زبانوں میں منعقد کیے جائیں گے۔

حکومت ہند کی وزارت خزانہ کی جانب سے تشکیل کی گئی ایک کیمیٹی کی سفارش کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ اب سرکاری شعبے کے بینکوں میں کلریکل کیڈر کے امتحانات علاقائی زبانوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ آئی بی پی ایس کے ذریعہ شروع کیے گئے امتحانات کے موجودہ عمل کو کمیٹی کی سفارشات دستیاب کرانے جانے تک روکا گیا تھا۔

کمیٹی نے مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرانے اور مقامی اور علاقائی زبانوں کے ذریعے صارفین کے ساتھ زیادہ سے زیادہ جڑنے کے مقصد سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ریٹائرڈ بینک ملازم نے 64 سال کی عمر میں نیٹ میں کامیابی حاصل کی

علاقائی زبانوں میں کلیریکل امتحان کے انعقاد کا یہ فیصلہ آئندہ ایس بی آئی کی خالی آسامیوں پر بھی لاگو ہوگا جو پہلے سے مشتہر خالی آسامیوں کے لیے جاری بھرتی کے عمل کی تکمیل کے بعد ہوگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.