ETV Bharat / business

Exports Rise 33% to $7.63 Billion: جنوری کے پہلے ہفتے میں برآمدات میں 33 فیصد اضافہ

مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے بتایا کہ برآمدات میں اضافے کا رجحان ہے۔ عالمی سطح پر بھارتی مصنوعات کی مانگ برقرار ہے۔

exports-rise-33-percent-to-7-dollars-63-cents-billion-during-jan-1-7-period
جنوری کے پہلے ہفتے میں برآمدات میں 33 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 10:27 PM IST

یکم جنوری سے 7 جنوری تک نئے سال کے آغاز کے پہلے سات دنوں میں ملک کی برآمدات 33 فیصد بڑھ کر 7.63 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

آج ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ جانکاری دیتے ہوئے مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے بتایا کہ گزشتہ برس کے پہلے ہفتے میں 5.73 بلین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں جو اب بڑھ کر 7.63 بلین ڈالر ہو گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ برآمدات میں اضافے کا رجحان ہے۔ عالمی سطح پر بھارتی مصنوعات کی مانگ برقرار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز نے گزشتہ ماہ کورونا کے باوجود بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.