ETV Bharat / business

لاک ڈاؤن کا بھارت کی معیشت پر کتنا اثر؟ - ماہر معاشیات اجیت کمار جھا

ماہر معاشیات اجیت کمار جھا کا کہنا ہے کہ بھارت میں پہلے مرحلے کے لاک ڈاؤن کے دوران 8.5 لاکھ کروڑ کا معاشی نقصان ہوا ہے۔

economist-expert-ajit-kumar-jha-reaction-on-economy
لاک ڈاؤن کا بھارت کی معیشت پر کتنا اثر؟
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:09 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے ماہر معاشیات اجیت کمار جھا سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن پر خصوصی بات چیت کی ہے۔ پیش ہے اس گفتگو کے کچھ حصے۔

اجیت کمار جھا نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 8.5 لاکھ کروڑ کا معاشی نقصان ہوا ہے ، جس کا تخمینہ اوسطا روزانہ 32 ہزار کروڑ ہے۔

ماہر معاشیات اجیت کمار جھا

انہوں نے کہا کہ اس بحران کا لمبے عرصے میں ہماری معیشت پر برا اثر پڑے گا اور بے روزگاری میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس کے دوسرے ضمنی اثرات کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں ہے اور یہ کہنا مشکل ہے کہ اس کساد بازاری سے نجات حاصل کرنے میں ہمیں کتنا وقت لگے گا۔

ماہر معاشیات اجیت کو ہندوستان کی معیشت پر 21 سال کا صنعتی تجربہ ہے ، انہوں نے 10 سال سے زیادہ عرصہ ڈی ایل ایف لمیٹڈ کے ساتھ کام کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.