ETV Bharat / business

پڈو چیری اسمبلی میں 26 اگست کو پیش ہوگا بجٹ

لیفٹیننٹ گورنر نے 26 اگست کی تاریخ کو مالی برس 2021-22 کے سالانہ بجٹ پیش کرنے کے لیے مقرر کی ہے۔

Budget Session of Puducherry Assembly to Begin on Aug 26
پڈو چیری اسمبلی میں 26 اگست کو پیش ہوگا بجٹ
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 4:37 AM IST

پڈوچیری کے وزیر اعلی این رنگاسوامی 26 اگست کو اسمبلی میں مالی برس 2021-2022 کا بجٹ پیش کریں گے۔

اسمبلی کے سیکرٹری آر۔ مونی سامی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پڈوچیری قانون ساز اسمبلی سنہ 1963 کے ایڈمنسٹریٹر کے ضابطہ 7 کے مطابق، لیفٹیننٹ گورنر نے 26 اگست کی تاریخ کو مالی برس 2021-22 کے سالانہ بجٹ پیش کرنے کے لیے مقرر کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسمبلی کا بجٹ سیشن 26 اگست کو صبح 9.30 بجے لیفٹیننٹ گورنر کے خطاب سے شروع ہوگا اور صبح کے سیشن میں قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا اور ریاست کے وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ رنگاسوامی شام کو اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.