سرمایہ کار کسی بھی قسم کے خطرہ سے بچنے کے لیے اکثر فیکسڈ ڈیپازٹ میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتے ہیں،کیونکہ اس میں خطرہ کم ہوتا ہے اور اس طرح سرمایہ کاری کرکے ایک مقررہ مدت کے بعد رقم کو بڑھایا جاتا ہے۔
اس دوران کئی سرمایہ داروں نے اپنے فیکسڈ ڈیپازٹ پر شرح سود میں کمی کی ہے، جس کی وجہ سے فکسڈ ڈپازٹز کے منافع میں کمی ہوئی ہے اس لئے سرمایہ کار کسی متبادل کی تلاش میں ہے۔ حکومت نے بھی بچت اسکیموں کی شرح سود میں کمی کردی ہے اور بازار میں عدم استحکام کی کیفیت میں اضافہ ہوا ہے۔
اس پس منظر میں بجاج فائنانس فیکسڈ ڈیپازٹ نے سرمایہ کاری کے بہترین متبادل پیش کئے ہیں اور 8.95 فیصد کا یقینی منافع کئی فائدوں کے ساتھ پیش کیا ہے۔
سود کی شرح میں اس طرح بھاری پیشکش سے سرمایہ کاران راحت محسوس کریں گے۔
حکومت نے پہلے ہی فیکسڈ ڈیپازٹ کے ریٹرنز پر کمی لائی ہے، کیوں کہ سرمایہ کاران دوسری جگہ سرمایہ کاری کے لیے راغب ہو رہے ہیں۔ اسی طرح حکومت نے سیونگ اسکیموں کے سود کو بھی کم کر دیا ہے۔
اس تناظر میں بجاج فیکسڈ ڈیپازٹ میں سرمایہ کاری کو بہتر انتخاب سمجھا جا رہا ہے۔
بجاج فیکسڈ ڈیپازٹ میں پانچ برس کے لیے سود کی شرح اس طرح ہے:
عام گاہکوں کے لیے شرح سود 8.60 فیصد
معمر شہریوں کے لیے شرح سود 8.95 فیصد
بجاج فائنانس فکسڈ ڈپازٹ سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین انتخاب مانا جا رہا ہے۔ اس میں 5 سالہ فکسڈ ڈپازٹ کرکے اپنے منافع کو 51 فیصد تک برھایا جاسکتا ہے۔
مثال کے طور پر اگر بجاج فینانس میں 3،00،000 کی سرمایہ کاری گئی ہے تو تو 5 سالوں میں اس کا شرح سود 1،53،180 ہوگا اور کل رقم 4،53،180 ہوگی جو کہ سرمایہ کاری کی رقم کا 51.06 فیصد ہوگی۔