ETV Bharat / business

ہوابازی کے شعبہ کے ریگولیٹرس کو اور موثر بنائے گی حکومت: پوری

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:22 PM IST

شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ حکومت شہری ہوابازی کے شعبہ کے تین ریگولیٹروں شہری ہوابازی ڈائریکٹوریٹ، شہری ہوابازی سکیورٹی دفتر اور طیاروں کے حادثوں کی جانچ کے دفتر کو بدلتی ضرورتوں کے پیش نظر زیادہ موثربنا رہی ہے اور اصولوں کی خلاف ورزی پر سخت جرمانے کا التزام کیا جارہا ہے۔

Aircraft Amendment Bill 2020 passed in Rajya Sabha
ہوابازی کے شعبہ کے ریگولیٹرس کو اور موثر بنائے گی حکومت: پوری

ہردیپ سنگھ پوری نے آج راجیہ سبھا میں ائیرکرافٹ ترمیمی بل 2020 پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں مرکزی حکومت کی جانب سے ان تینوں ریگولیٹرز کے لیے ایک ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا انتظام کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا ہوا بازی کا شعبہ بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور 2022 تک بھارت، امریکہ اور چین کے بعد خطے کا تیسرا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔ بل میں کئے جارہے التزامات سے بلتے وقت کی ضروریات پوری کی جا کرسکیں گی اور ملک میں طیاروں کی حفاظت کی سطح کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔

ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ کوویڈ کی وبا سے پہلے ملک کا ہوا بازی کا شعبہ 34 کروڑ مسافروں کو سنبھال رہا تھا اور اب پچھلے دنوں شروع کی گئی محدود ایئر لائن سروس شروع ہونے کے بعد یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور دیوالی کے بعد اس میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔ اس کے پیش نظر، ملک میں ہوائی اڈوں کی گنجائش بڑھانے کے لئے مستقل اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بل میں ہوا بازی کے شعبے میں قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر عائد جرمانے کی رقم میں اضافے کرنے کا بھی التزام کیا گیا ہے۔ ابھی ان قواعد کی خلاف ورزی پر دو سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں کا التزام ہے۔ نظرثانی شدہ بل میں سزا کی مدت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے لیکن جرمانے کی رقم میں ایک کروڑ روپے تک کا اضافہ کیا جارہا ہے۔

کانگریس کے کے سی وینوگوپال نے اس بل پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سیکیورٹی کے نام پر ہوائی اڈوں کی نجکاری اور اپنی پسند کے صنعتکاروں کو فائدہ پہنچانے کےلیے کرنے میں لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈانی انڈسٹریز گروپ کو چھ ہوائی اڈوں پر کام دیا جارہا ہے اور ایسا کرتے ہوئے تمام قواعد کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ممبئی ہوائی اڈے کے معاملے میں بھی، اس گروپ کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نجی کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے بل میں التزامات کئے جارہے ہیں۔

جنتا دل (یو) کے رام چندر پرساد سنگھ نے کہا کہ پٹنہ سے باہر ہوائی اڈا تیار کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بہار میں دربھنگا اور پورنیا سے فضائی خدمات کی شروعات کی جائے۔ اس کے ساتھ ہی، مذہبی مقام گیا سے بین الاقوامی فضائی خدمات سروس شروع کرنے پر زور دیا۔

راشٹریہ جنتا دل کے منوج کمار جھا نے بھی دربھنگہ اور پورنیا سے فضائی خدمات شروع کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کمپنی کی نجکاری سے پہلے متعلقہ فریقوں سے بات چیت کی جانی چاہئے۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے پرفل پٹیل نے کہا کہ بہت سارے لوگ ہوائی جہاز کے ذریعے سفر کرنا چاہتے ہیں اور عام لوگ بھی اس سفر سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سال میں صرف ایک بار چار سے پانچ فیصد لوگ فضائی سفر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شمال مشرقی خطے کے لوگ جنوبی ہندوستان جانا چاہتے ہیں تو وہ دو دن میں ٹرین کے ذریعے پہنچیں گے، جب کہ ہوائی جہاز کے ذریعے یہ سفر بہت ہی کم وقت میں کیا جاسکتا ہے۔

اس بحث میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی کی جھرنا داس ، وائی ایس آر کانگریس کے وجئے سائی ریڈی اور بہوجن سماج پارٹی کے وشومبھر پرساد نشاد نے بھی حصہ لیا۔

کوزیکوڈ میں حالیہ ہوائی جہاز کے حادثے کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اس حادثے میں 40 افراد کی موت ہوئی ہے اور 40 دن گزر جانے کے بعد بھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حادثے کی وجہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس معاملے میں صورتحال کو واضح کرنا چاہئے۔

جنتا دل (یو) کے رام چندر پرساد سنگھ نے کہا کہ پٹنہ سے باہر ہوائی اڈا تیار کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بہار میں دربھنگا اور پورنیا سے فضائی خدمات کی شروعات کی جائے۔ اس کے ساتھ ہی ، مذہبی مقام گیا سے بین الاقوامی فضائی خدمات سروس شروع کرنے پر زور دیا ۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے پرفل پٹیل نے کہا کہ بہت سارے لوگ ہوائی جہاز کے ذریعے سفر کرنا چاہتے ہیں اور عام لوگ بھی اس سفر سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سال میں صرف ایک بار چار سے پانچ فیصد لوگ فضائی سفر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شمال مشرقی خطے کے لوگ جنوبی ہندوستان جانا چاہتے ہیں تو وہ دو دن میں ٹرین کے ذریعے پہنچیں گے ، جب کہ ہوائی جہاز کے ذریعے یہ سفر بہت ہی کم وقت میں کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.