ETV Bharat / business

Maruti Suzuki, Hyundai Sales Decline In February: ماروتی گاڑیوں کی فروخت میں گراوٹ

کار ساز کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ فروری 2022 میں برآمدات سمیت اس کی مجموعی فروخت 1,64,056 رہی ۔ فروری 2021 میں یہ تعداد 1,64,469 تھی ۔ کمپنی نے بتایا ’’ کل فروخت میں گھریلو مارکیٹ میں فروخت ہوئی گاڑیوں کی تعداد 1,37,607 اور برآمدت 24,021 یونٹس رہی ۔ کمپنی نے 24,021 گاڑیاں دیگراوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز ( او ای ایم) کو فروخت کیں ‘‘۔Maruti Suzuki sales Decline Marginally in February

ماروتی کی گاڑی
ماروتی کی گاڑی
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 7:43 AM IST

ہندوستان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے منگل کے روز بتایا کہ اس نے فروری 2022 میں 1,33,948 گاڑیاں فروخت کیں ۔ یہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 7.46 فیصد کم ہے ۔ کمپنی نے فروری 2021 میں 1,44,761 گاڑیاں فروخت کی تھیں ۔Maruti Suzuki Sales Decline Marginally in February

کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ فروری 2022 میں برآمدات سمیت اس کی مجموعی فروخت 1,64,056 رہی ۔ فروری 2021 میں یہ تعداد 1,64,469 تھی ۔ کمپنی نے بتایا ’’ کل فروخت میں گھریلو مارکیٹ میں فروخت ہوئی گاڑیوں کی تعداد 1,37,607 اور برآمدت 24,021 یونٹس رہی ۔ کمپنی نے 24,021 گاڑیاں دیگراوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز ( او ای ایم) کو فروخت کیں ‘‘۔

کمپنی نے گزشتہ سال اسی ماہ گھریلومارکیٹ میں 147,483 گاڑیاں فروخت کیں اور 11,486 گاڑیاں برآمد کیں۔

مزید پڑھیں:Retail Auto Sales Fall 10.7% in January: جنوری میں گاڑیوں کی فروخت میں 10.69 فیصد کمی

کمپنی کے مطابق گھریلو گاڑیوں کی فروخت میں گراوٹ کی وجہ الیکٹرک آلات کی کمی ہے۔ جس کی وجہ سے مانگ پوری نہیں کر پا رہیں ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.