ETV Bharat / business

ریلائنس کے منافع میں 31 فیصد اضافہ

کمپنی نے آج بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جون میں ختم ہونے والی مدت کے دوران اس نے 4699 کروڑ روپے کی اضافی یک مشت کمائی کی ہے جس سے اس کے منافع میں اضافہ ہوا ہے۔

reliance's profit rises 31%
ریلائنس کے منافع میں 31 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:51 PM IST

ملک کی سب سے بڑی نجی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز نے گذشتہ روز کورونا میں بھی زبردست منافع حاصل کیا ہے۔ کمپنی نے رواں مالی برس کی پہلی سہ ماہی میں 13248 کروڑ روپے کا منافع کمایا، جو گذشتہ برس کی اسی مدت میں حاصل کردہ 10141 کروڑ روپے سے 31 فیصد زیادہ ہے۔

reliance's profit rises 31%
ریلائنس کے منافع میں 31 فیصد اضافہ

کمپنی نے آج بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جون میں ختم ہونے والی مدت کے دوران اس نے 4699 کروڑ روپے کی اضافی یک مشت کمائی کی ہے جس سے اس کے منافع میں اضافہ ہوا ہے۔

کمپنی نے اس عرصے کے دوران 1000929 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے، جو گذشتہ برس اسی عرصے میں 174087 کروڑ روپے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.