ممبئی: بیرون ملک سے موصول مثبت اشاروں کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی شعبے کی کمپنیوں میں زبردست خریداری سے گھریلو شیئر بازار آج تقریباً ایک فیصد مضبوط ہو کر چھ ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئے۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 364.36 پوائنٹز یعنی 0.95 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38,799.08 پوائٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 94.85 یعنی 0.83 فیصد چڑھ کر 11,466.45 پوائنٹز پرپہنچ گیا۔ یہ دونوں انڈیکس کی 27 فروری کے بعد کی اعلیٰ سطح ہے۔
درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کاروں نے خریداری کی۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.44 فیصد کے اضافے سے 15,019.07 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.57 فیصد مضبوط ہو کر 14,855.09 پوائنٹز پر بند ہوا۔
سینسیکس 364 پوائنٹز کے ساتھ چھ ماہ کی اعلیٰ سطح پر
بی ایس ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 364.36 پوائنٹز یعنی 0.95 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38,799.08 پوائٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 94.85 یعنی 0.83 فیصد چڑھ کر 11,466.45 پوائنٹز پرپہنچ گیا۔
ممبئی: بیرون ملک سے موصول مثبت اشاروں کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی شعبے کی کمپنیوں میں زبردست خریداری سے گھریلو شیئر بازار آج تقریباً ایک فیصد مضبوط ہو کر چھ ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئے۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 364.36 پوائنٹز یعنی 0.95 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38,799.08 پوائٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 94.85 یعنی 0.83 فیصد چڑھ کر 11,466.45 پوائنٹز پرپہنچ گیا۔ یہ دونوں انڈیکس کی 27 فروری کے بعد کی اعلیٰ سطح ہے۔
درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کاروں نے خریداری کی۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.44 فیصد کے اضافے سے 15,019.07 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.57 فیصد مضبوط ہو کر 14,855.09 پوائنٹز پر بند ہوا۔
TAGGED:
market updates