ETV Bharat / business

کارپوریٹ گورننس میں بہتری کیلیے نیا قانون - کارپوریٹ

بھارت میں کمپنیوں کے سکریٹریز کا ادارہ، انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹریز آف انڈیا نے ایک نیا اقدام اٹھایا ہے۔جو کہ کمپنی دستاویزات کی خفیہ شناخت ( یونیک ڈاکیومنٹ آئی ڈنٹیفیکیشن، یو ڈی آئی نمبر)  سے وابستہ ہے۔

کارپوریٹ گورننس میں بہتری کیلیے نیا قانون وضع: یو ڈی آئی این
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:40 PM IST

کمپنی سکریٹریز آف انڈیا کے صدر رنجیٹ پانڈی نے کہا، ' ایک متحرک میکانزم کے تحت، الفا نیومیرک نمبر کو شناخت دے کر کمپنی سیکریٹریوں کی شناخت کی جائے گی۔ جو یقینی طور پر بہ طور ثبوت ایک مستحکم انداز میں منظور کیا جائے گا۔'

یو ڈی آئی این کے ذریعے کمپنی کے سکریٹریز کو سلف گورننس اور اپنے کام کاج کے مقام پر بہتر کارکردگی کی تربیت دی جائے گی۔

اس کا ایک اہم مقصد یہ بتایا گیا ہے کہ کارپوریٹ مقامات میں کمپنی کے سکریٹریز کے معیار کو بلند کیا جائے۔

صدر سی ایس رنجیٹ پانڈی نے مزید کہا کہ اس نمبر کے ذریعہ مختلف اشاروں / سرٹیفیکیشن کی جعل سازی کو روکنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔

کمپنی کے مختلف حصہ داران (اسٹاک ہولڈرز) اور ریگولیٹرز کو دستاویزات کی جدت پسندی کی تصدیق کرنے کے لئے اور پریکٹس میں کمپنی سیکرٹریوں کی طرف سے اعتماد برقرار رکھا جائے گا۔ اس طرح کی کوشش کو ایک مناسب اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی کے صدر نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ یہ عمل شفافیت کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ جس سے ملک کے عوام کو بھی فائدہ پہنچے گا۔جو ان کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹریز آف انڈیا پیشہ ورانہ طور پر بنیادی ڈھانچہ ہے۔ جسے پارلیمانی ایکٹ کمپنی سکریٹریز آف انڈیا قانون 1980 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ یہ ادارہ حکومت ہند کے وزارت برائے کارپوریٹ امور کے تحت آتا ہے۔ جو ملک بھر میں عوامی کمپنیوں کی کارگردگی پر نظر رکھتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.