ETV Bharat / business

'امریکہ کے جی ایس پی ہٹانے سے بھارت کو نقصان نہیں'

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 5:35 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 6:11 PM IST

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے امریکہ کے ذریعہ کاروبار کے جنرل پراپرٹی سسٹم سے بھارت کو ہٹائے جانے پر کہا کہ یہ مضبوط معیشت کی دلیل ہے۔

فائل فوٹو

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ذریعہ کاروبار کے جنرل پراپریٹی سسٹم (جی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے ملکوں کی فہرست سے بھارت کو ہٹانا دراصل بھارتی معیشت کےمضبوط ہونے کی تصدیق ہے۔ جو ہمارے لیے باعث فخر ہے اور اس سے ملک کے کاروبار پر منفی اثر نہیں پڑے گا۔

انہوں نے لوک سبھا میں امریکی انتظامیہ کے 31مئی کو کیے گئے فیصلے کے سلسلے میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں یہ بات کہی۔

انہوں نے ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ کے ذریعہ جی ایس پی سے فائدہ اٹھانے کی شکل میں بھارت کی رکنیت کو واپس لیے جانے سے ملک کے کاروباری منظر نامے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ 'جی ایس پی کا نظام تقریباً 45 سال قبل 1975میں شروع ہوا تھا جب امریکی انتظامیہ نے ترقی پذیر ملکوں کے کاروبار کو مدد دینے کے لیے یک طرفہ ترجیح دینے کی پہل کی تھی'۔

'یہ پہل کسی ایک ملک کے لیے نہیں بلکہ سبھی ترقی پذیر ملکوں کے لیے تھی'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 26, 2019, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.