ETV Bharat / business

Why Essential Commodities Price Hike: وادی میں خوردنی اشیائ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ؟

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 8:44 PM IST

وادیٔ کمشیر میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے کا رواج گرچہ نیا نہیں Why Essential Commodities Price Hike تاہم انتظامیہ کی جانب سے سال بھر گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کے باوجود بھی گراں فروشوں کی دیدہ دلیری نے قوانین پر عملدرآمد کرنے پر سوالیہ نشانات کھڑے کیے ہیں۔

why-essential-commodities-price-hike-in-jammu-and-kashmir
وادی میں خوردنی اشیائ کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ9 ماہ میں محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری نے اضافی قیمتوں پر Price Hike of Essential Commodities اشیائے خوردنی فروخت کرنے والوں سے 45 لاکھ روپے سے زائد جرمانے وصول کیے، جبکہ 89 معاملوں کا اندراج کرکے 333 دکانوں کو سیل کیا گیا۔ ان اعداد و شمار سے وادی میں گراں فروشی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اقدامات اٹھائے جانے کے باوجود گراں فروشی میں کوئی خاص کمی نہیں دیکھی جا رہی ہے۔ جس کا خمیازہ مقامی لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

why essential commodities Price hike in jammu and kashmir

ویڈیو

وادیٔ کشمیر میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے تعلق سے عوام کی رائے بھی منقسم ہے، کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ مقامی طور پر اشیاء ضروریہ کی پیدوار میں کمی، قیمتوں میں اضافے کی ایک اہم وجہ ہے۔ وہیں کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور مقامی سبزی اگانے والوں کو معاونت کی جائے تو شاید اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

بتادیں کہ موسم سرما میں جہاں جموں شاہراہ بند ہونے کے ساتھ ہی سبزیوں، میوہ، مرغ اور گوشت کے علاوہ دیگر ضروری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

وادی کے مقامی کاشتکار، دکاندار اور خریداروں کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا جب باہر سے کچھ بھی برآمد کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی، تاہم آج زرعی زمین کو دیگر کاموں میں استعمال کرنے کی وجہ سے وادی میں ایشیاء خوردنی کی کلت پیدا ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وادی میں اب زیادہ پیداوار نہیں ہوتی جس کی وجہ قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ' اگر گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے علاوہ مقامی سبزی اگانے والوں کو معاونت کی جائے تو شاید اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔"

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.