ETV Bharat / business

'ہمارا بینک منافع کمانے والا بینک ہے'

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 5:42 PM IST

یس بینک بحران کے بعد انڈس اینڈ بینک کی مالی حالات کے بارے میں مارکیٹ میں مختلف افواہیں پھیل رہی تھیں۔ اسی درمیان بینک نے منگل کے روز دیر رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے بینک کی مالی حالات کے بارے میں معلومات دی۔

We are financially strong and well-capitalised: IndusInd Bank
علامتی تصویر

نئی دہلی: نجی شعبے کےبینک 'انڈس اینڈ بینک' نے مارکیٹ میں اپنی مالی حالت کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کردیا کرتے ہوئے کہا ہے کہ' بینک کا مالی حالات بنیادی اعتبار سے مضبوط ہے اور اس کے پاس کافی سرمایہ ہے۔ یہ منافع کمانے والا بینک ہے۔

خیال رہے کہ یس بینک بحران کے بعد انڈس انڈ بینک کی مالی حالات کے بارے میں مارکیٹ میں مختلف افواہیں پھیل رہی تھیں۔ اس ضمن میں بینک نے منگل کے روز دیر رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے بنیک کی مالی حالات کے بارے میں معلومات دی۔

بیان کے مطابق انڈس انڈ بینک کے بارے میں مارکیٹ میں افواہوں کی گردش اور اس کے اسٹاک کے بارے میں طرح طرح کی پیش گوئیاں کے درمیان ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بینک کی مالی حیثیت مضبوط ہے۔ بینک کے پاس کافی مقدار میں سرمایہ ہے۔ یہ ایک مسلسل منافع بخش بینک ہے۔'

خیال رہے کہ منگل کے روز 'انڈس انڈ بینک' کے حصص کی قیمت نو فیصد گر کر 604.30 پر بند ہوئی۔ بینک نے کہا کہ اس کے مجموعی غیر منافع بخش اثاثہ جات (این پی اے) اکتوبر دسمبر 2019 کی سہ ماہی میں اس کے مجموعی قرضوں کا 2.18 فیصد رہا۔ یہ بڑے نجی بینکوں میں سب سے کم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.