ETV Bharat / business

وستارا ایئرلائنز کی بینکاک کے لیے پرواز آغاز

ٹاٹا گروپ اور سنگاپور ایئرلائنز کی جوائنٹ کمپنی وستارا ایئرلائنز نے 27 اگست سے دہلی اور بینکاک کے درمیان پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 8:09 PM IST

وستارا ایئرلائنز کی بینکاک کے لیے پرواز آغاز

دہلی سے بنکاک پرواز کمپنی کی چوتھی بین الاقوامی پرواز ہوگی جبکہ سنگاپور اور دبئی کے بعد بینکاک اس کی تیسری بین الاقوامی منزل ہوگی، اس راستے پر وہ اے 320 نییو طیاروں کی آمدورفت کرےگی۔

دہلی - بینکاک - دہلی کا ریٹرن کرایہ ایکونومی کلاس میں 16 ہزار 940 روپے،پریمیم ایکونومی کلاس میں 23 ہزار 960 روپے اور بزنس کلاس میں 48 ہزار 155 روپے رکھا گیا ہے۔

سنگاپور ایئرلائنز کے چیف ایگزیکیٹو افسر لیسلی تھنگ نے کہا کہ تھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک شہر پورے سال لوگوں کی پسندیدہ منزل ہوتی ہے اور کاروباری بھی بڑی تعداد میں وہاں جاتے ہیں۔

کمپنی کی بین الاقوامی پرواز 6 اگست کو دہلی سے سنگاپور پرواز کے ساتھ شروع ہوئی اور وہ 7اگست سے ممبئی ۔ سنگاپور اور 21 اگست سے دہلی - دبئی پرواز شروع کرےگی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.