ETV Bharat / business

UAE buys 80 Rafale: متحدہ عرب امارات کا فرانس سے 80 جنگی جہازوں کا تاریخی معاہدہ

متحدہ عرب امارات نے فرانس سے 80 رفائل جنگی طیارے Rafale Fighter Jets سمیت 12 “کریکل” ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے لیے بھی سمجھوتے پر بھی دستخط UAE signs mega weapons deal with France کیے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 10:12 PM IST

UAE buys 80 Rafale fighter jets from France
متحدہ عرب امارات کا فرانس سے 80 جنگی جہازوں کا تاریخی معاہدہ

فرانس اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 80 رفائل جنگی طیاروں Rafale Fighter Jets کا معاہدہ ہوا ہے جو سنہ 2027 سے امارات کو فراہم کیے جائیں گے۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق فرانس اور متحدہ عرب امارات France UAE نے ایک سمجھوتے پر دستخط کا اعلان کیا ہے جس کے تحت امارات کو رفائل طرز کے 80 لڑاکا طیارے فراہم کیے جائیں گے۔'

یہ طیارے فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کے تیار کردہ ہوں گے۔

امارات کے ساتھ مذکورہ سمجھوتا طے پاتے ہی ڈاسو کمپنی کے حصص کی قیمت میں 9 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سنہ 2004 میں اس طیارے کے سروس میں آنے کے بعد یہ مذکورہ فرانسیسی طیاروں کا سب سے بڑا غیر ملکی آرڈر ہے۔ امارات نے 12 کریکل ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے سمجھوتے پر بھی دستخط UAE signs mega weapons deal with France کیے ہیں۔ امارات کو رفائل طیارے حوالے کرنے کا سلسلہ تقریباً 2 ارب یورو مالیت کے منصوبے کے تحت 2027 سے شروع ہوگا۔

متحدہ عرب امارات نے فرانس سے 80 رفائل جنگی طیارے سمیت 12 “کریکل” ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے لیے بھی سمجھوتے پر بھی دستخط کیے ہیں۔

سنہ 2011 سے 2020 تک ایک دہائی کے عرصے میں متحدہ عرب امارات فرانس کی دفاعی صنعتی مصنوعات کا پانچواں بڑا خریدار رہا۔ امارات کی جانب سے خریداری کے حجم کی مالیت 4.7 ارب یورو رہی۔

متحدہ عرب امارات لڑاکا طیارے کی خریداری میں خلیجی ملک قطر کو پیچھے چھوڑ رہا ہے، انہوں نے اس معاہدے کے تحت 36 طیارے خریدے ہیں، اس سے قبل 2015 میں مصر نے 24 اور رواں برس کے آغاز میں 30 طیارے خریدے تھے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.