ETV Bharat / business

ٹرمپ ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر - ٹرمپ کا شمار امر ترین امریکیوں میں ہوتا ہے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوربس کی 400 امیر ترین امریکی کی فہرست سے گزشتہ 25 برس میں پہلی بار جگہ نہ بناسکے۔

Trump drops off Forbes 400 list for first time in 25 years
ٹرمپ امریکہ کےارب پتی افراد کی فہرست سے باہر
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 10:45 PM IST

امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دوبارہ صدر بننے کا خواب پورا نہ ہونے کے ساتھ 25 برسوں میں پہلی بار امریکہ کے 400 ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی جگہ نہیں بنا سکے۔ حالانکہ سابق صدر ٹرمپ کا شمار امر ترین امریکیوں میں ہوتا ہے اور وہ ڈھائی ارب امریکی ڈالرز کے مساوی دولت کے مالک ہیں لیکن پھر بھی وہ رواں برس کی فوربس کی اس فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہے جس میں 400 امیرترین امریکیوں کا نام شامل کیا جاتا ہے۔

فوبرس میگزین کی حال ہی میں جاری اس فہرست میں 25 برسوں میں پہلی بار ایسا ہوا جب ٹرمپ کا نام اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ مگزین میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھاری نقصانات کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔ مسٹر ٹرمپ کی مالیت ابھی 250 کروڑ ڈالر ہے اور اس فہرست میں برقرار رہنے کے لیے ان کی املاک 40 کروڑ ڈالر کم ہو گئی۔

اس میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2016 میں جب مسٹر ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے تھے، تب ان کے پاس قرض ہٹانے کے بعد 350 کروڑ ڈالر کی املاک تھی۔ وہ امریکہ کے مشہور رئیل اسٹیٹ بزنس مین ہیں۔

سنہ 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں انہیں شکست ہوئی تھی۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.