ETV Bharat / business

روپیہ 52 پیسے مضبوط ہوکر 75.66 روپے فی ڈالر تک پہنچا - روپیہ 52 پیسے مضبوط

انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 52 پیسے مضبوط ہوکر 75.66 پر پہنچ گیا جبکہ پچھلے سیشن میں روپیہ 76.18 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

The rupee strengthened by 52 paise to Rs 75.66 per dollar
روپیہ 52 پیسے مضبوط ہوکر 75.66 روپے فی ڈالر تک پہنچا
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 4:55 PM IST

شیئر بازار میں تیزی اور عالمی سطح پر ڈالر پر بنے دباو کی بدولت بدھ کو انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 52 پیسے مضبوط ہوکر 75.66پر پہنچ گیا۔

پچھلے سیشن میں روپیہ 76.18روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

روپیہ آج 24پیسے کی مضبوطی لیکر 75.94روپے فی ڈالر پر کھلا۔

شروعاتی کاروبار میں ہی یہ 75.96روپے فی ڈالر کی نچلی سطح پر گرا لیکن اس کے بعد شیئر بازار کی مضبوطی سے ملی مدد کی بدولت یہ 75.60روپے فی ڈالر کی اونچی سطح تک بڑھا۔

آخر میں یہ گزشتہ روز کے 52پیسے مضبوط ہوکر 75.66روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.