ETV Bharat / business

سینسیکس میں 399 پوائنٹز اضافہ، نفٹی بھی 11 ہزار کے پار - بی ایس ای کا مڈ کیپ

مقامی سرمایہ کاری کے مضبوط رجحان کے دوران سنسیکس 398.85 پوائنٹز یعنی.1.08فیصد اضافے کےساتھ 37،418.99 پوائنٹز پر بند ہوا، جو 6 مارچ کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ نفٹی بھی 120.50 پوائنٹز یعنی1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 11،020.20 پر بند ہوا۔ یہ 5 مارچ کے بعد پہلی مرتبہ 11 ہزار کے اوپر بند ہوا ہے۔

MARKET WRAP: Sensex ends 399 pts up; Nifty reclaims 11K; IT stocks surge

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 6:10 PM IST

ممبئی: گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں میں آج مسلسل چوتھے روز خریداری سے بی ایس ای کا سنیکس 399 پوائنٹز کی تیزی پر بند ہوا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 120 پوائنٹز پر بڑھ کر ساڑھے چار ماہ بعد 11 ہزار پوائنٹز کی سطح پر پہنچ گیا۔

ویڈیو

مقامی سرمایہ کاری کے مضبوط رجحان کے دوران سنسیکس 398.85 پوائنٹز یعنی.1.08فیصد اضافے کےساتھ 37،418.99 پوائنٹز پر بند ہوا ، جو 6 مارچ کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ نفٹی بھی 120.50 پوائنٹز یعنی1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 11،020.20 پر بند ہوا۔ یہ 5 مارچ کے بعد پہلی مرتبہ 11 ہزار کے اوپر بند ہوا ہے۔

بازار شروع سے ہی مضبوط تھا۔ مارکیٹ کو ایچ ڈی ایف سی بینک، انفسوس، آئی سی آئی سی آئی بینک اور بجاج فنانس جیسی کمپنیوں میں اچھی خریداری سے مدد ملی۔ سینسیکس میں ، بجاج فنانس، بجاج فنسور اور ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز کے حصص میں چار فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ ٹیک مہندرا نے بھی تقریبا چار فیصد کا اضافہ کیا۔ سن فارما کا اسٹاک قریب چار فیصد گر گیا۔

سرمایہ کاروں نے درمیانے اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ لگایا۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.91 فیصد اضافے کے ساتھ 13،654.26 پوائنٹز پر بند ہوا اور اسمال کیپ 1.04 فیصد اضافے کے ساتھ 12،915.27 پوائنٹس پر بند ہوا۔

غیر ملکی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ ایشیاء میں 3.11 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا اور جاپان کی نکی میں 0.09 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوبی کوریا کے کوسپی میں 0.14 فیصد اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.12 فیصد گر گیا۔ یورپ میں ابتدائی تجارت میں جرمنی کے ڈیکس 0.48 فیصد مضبوط ہواجبکہ برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای نے 0.29 فیصد توٹ گیا۔-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.