ETV Bharat / business

'پیٹرولیم مصنوعات پر ریاست فیصلہ کریں' - پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے کے تحت کب لانا چاہتے ہیں

ای ٹی وی بھارت کے ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ 'جب بھی ریاستیں پیٹرولیم کو جی ایس ٹی کے تحت لانے کے لیے تیار ہو تو اس میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اب ریاستوں اور جی ایس ٹی کونسل پر منحصر ہے کہ وہ ایسا کب کریں گے'۔

States to decide when petroleum products to be taxed under GST: Sitharaman
'ریاست طے کریں کہ پٹرولیم مصنوعات جی ایس ٹی کے دائرے کب میں آئیں گے'
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:03 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اتوار کے روز کہا کہ 'اشیا و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل اور ریاستوں پر منحصر ہے کہ وہ پیٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے کے تحت کب لانا چاہتے ہیں۔'

ریاست طے کریں کہ پٹرولیم مصنوعات جی ایس ٹی کے دائرے کب میں آئیں گے

ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ پاپری چیٹرجی کے ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ 'جب بھی ریاستیں پیٹرولیم کو جی ایس ٹی کے تحت لانے کے لیے تیار ہو تو اس میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اب ریاستوں اور جی ایس ٹی کونسل پر منحصر ہے کہ وہ ایسا کب کریں گے'۔

خیال رہے کہ پٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کا مسئلہ کچھ عرصے سے کافی چرچے میں رہا۔ اس ضمن میں وزیر خزانہ نے کہا کہ جی ایس ٹی کونسل اور ریاستوں پر منحصر ہے کہ وہ اس مسئلے پر کوئی فیصلہ لیں۔'

انہوں نے کہا کہ' جب جی ایس ٹی نافذ کیا گیا تھا تب بھی، پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات کے بارے میں کافی چرچا ہوئی تھی۔ اس وقت میرے آنجہاںی وزیر خزنہ ارون جیٹلی نے ایک تجویز پیش کیا تھا کہ ترمیم کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جاسکتا ہے وہ بھی زیرو سلیب کی تجویز ہے'۔

لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کی ڈس انویسٹمنٹ کے لیے ابتدائی عوامی پیش کش (آئی پی او) لانے پر انہوں نے زور دیا کہ عوامی فنڈز محفوظ ہوں گے اور اس اقدام سے مزید شفافیت اور نظم و ضبط میں استحکام آئے گا'۔

عوامی رقم غیر محفوظ ہونے کا کوئی سوال نہیں

سیتارامن نے ای ٹی وی بھرت کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 'ایل آئی سی میں شیئر ہولڈر بننے کے لیے عام لوگوں کو آئی پی او جاری کیا جائے گا۔ عوامی رقم غیر محفوظ ہونے کا کوئی سوال نہیں ہے۔ یہ عوامی انعقاد ہوگا جہاں ایک ریگولیٹر ہوگا۔ تنظیم ہوگی۔ اس طرح سے، ہم جواب دینے کے بارے میں زیادہ شفاف اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہوں گے۔'

Intro:India's first female finance minister Nirmala Sitharaman talking to the media in Kolkata on Sunday said that it is upto the Goods and Services Tax (GST) council and the states to decide as when they want petrol, diesel and other petroleum products to come under the perview of GST tax.

Body:She further said that, "when GST was framed and rolled out by the then Finance Minister late Arun Jaitley the amendment included petroleum products at 0 rate that is without any tax. Hence, whenever the states and the GST council decides to have these producte under GST tax regime the system can be started, another amendment will not be needed."

Conclusion:On bringing an Initial Public Offering (IPO) for the disinvestment of the Life Insurance Corporation (LIC) of India she assured by said that public money would still be safe. She also said that it would bring more transpancy and discipline. "IPO been issued for general public to become share holders in the LIC. There is no question of public money being unsafe? It will be a public holding where a regulatory body is there. Thus all of us going to be more transperent and diciplined about responding. Everyone's sitiation still continues to be the same."
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.