ETV Bharat / business

States Fiscal Deficit Likely to Improve: ریاستوں کے مالی حالت میں بہتری آئے گی: رپورٹ - انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ کی پیشینگوئی

ریٹنگ ایجنسی انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ نے جمعہ کے روز آئندہ مالی برس کے لیے بھارتی ریاستوں کے مالیاتی منظرنامے کو بہتری کے زمرے میں اپ گریڈ کیا۔ States Fiscal Deficit Likely to Improve

ریاستوں کے مالی حالت میں بہتری آئے گی: رپورٹ
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 10:48 PM IST

ریٹنگ ایجنسی انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی برس 2022-23 میں ریاستوں کا کل مالی خسارہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے 3.6 فیصد تک آ جائے گا، جبکہ مالی برس 2021-22 میں اس پر نظر ثانی کرکے 3.5 فیصد پر رکھا گیا تھا۔ ریاستوں کے مالیاتی خسارے کو مالی برس 22 میں ریونیو کی وصولی میں متوقع پیش رفت اور جی ڈی پی میں زیادہ نمو کی وجہ سے نظر ثانی کی گئی ہے۔ ایجنسی کا تخمینہ ہے کہ بھارت کی معمولی جی ڈی پی سالانہ 17.6 فیصد بڑھے گی، جو کہ مالی برس 2021-22 میں 19 اگست 2021 تک کے 15.6 فیصد کے تخمینہ سے زیادہ ہے۔ States Fiscal Deficit Likely to Improve

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی خسارے کا معیار مالی برس2022- 23 میں بہتر ہونے کا امکان ہے کووڈ-19 کے اثرات کی وجہ سے متاثر ہونے کے بعد اقتصادی اصلاحات کی وجہ سے محصولات کی وصولی میں تیزی آئی ہے۔ ریاستوں کے مجموعی آمدنی کےخسارے کو جی ڈی پی کے 0.73 فیصد تک سمیٹا جائے گا۔

رپورٹ نے مالی برس 23 کے لیے محصولات کے خسارے کو جی ڈی پی کے 0.69 فیصد تک رہنے کا تخمینہ پیش کیا گیاہے۔ سرمائے کے اخراجات اور جی ڈی پی کا تناسب مالی سال 23 میں 3.04 فیصد کی بلند ترین سطح پر رہے گا، جو مالی برس 22 میں 2.84 فیصد تھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.