ETV Bharat / business

ہوابازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی جلد منظوری کے لیے خصوصی سیل

شہری ہوابازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی جلد منظوری دینے کے لیے ایک خصوصی سیل تشکیل دیا گیا ہے۔

ہوابازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی جلد منظوری کے لیے خصوصی سیل
ہوابازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی جلد منظوری کے لیے خصوصی سیل
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 6:38 PM IST

شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا کہ وزارت میں جوائنٹ سکریٹری امبر دوبے کو سرمایہ کاری منظوری سیل (آئی سی سی ) کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

اس سیل کی تشکیل کا مقصد ہوابازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لیے آنے والی تجاویز کو جلد منظوری دینا ہے۔ اس میں دوبے کے علاوہ آٹھ اور اراکین ہیں۔ سیل کے چیئرمین ضرورت کے مطابق ایک دیگر رکن کی بھی تقرری کرسکتے ہیں۔

وزارت نے بتایا کہ یہ سیل سرمایہ کاری کی منظوری کے لیے سنگل ونڈو کی طرح کام کرےگا۔ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ بن رہیں پالیسیوں اور ریگولیٹری مسئلوں کی پہچان بھی سیل کی ذمہ داری ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.