ETV Bharat / business

سنسیکس میں 700 جبکہ نفٹی میں 200 پوائنٹ کا اچھال - سینسیکس 700 پوائنٹس سے بڑھ کر 31400

گھریلو شیئر بازار میں زبردست اچھال، شروعاتی کاروبار کے دوران بمبئی اسٹاک ایکسچینج کے 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 31400.36 کے اوپری سطح کو چھونے کے بعد 639.83 پوئنٹ یا 2.08 فیصد کی اچھال کے ساتھ 3132.85 پر کاروبار کررہا ہے۔

Sensex surges over 600 points; Nifty nears 9,200 level
سنسیکس میں 700 جبکہ نفٹی میں 200 پوائنٹ کا اچھال
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:13 PM IST

گھریلو اسٹاک مارکیٹ بھی بدھ کے روز غیر ملکی اشاروں کی وجہ سے مضبوط شروعات کی۔ شروعاتی تجارت کے دوران، سینسیکس 700 پوائنٹس سے بڑھ کر 31400 سے زائد پر آگیا اور نفٹی بھی 200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 9 پوائنٹس سے اوپر کی تجارت کررہا تھا۔

صبح 9.53 بجے سینسیکس گزشتہ سیشن سے 714.11 پوائنٹس یعنی 2.33 فیصد اضافے سے 31404.13 پر تجارت کر رہا تھا۔ اسی دوران، گذشتہ سیشن سے 206 پوائنٹس یعنی 2.29 فیصد اضافے سے نفٹی 9199.85 پر تھا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا 50 حصص پر مشتمل انڈیکس نفٹی بھی گذشتہ سیشن سے 202.55 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 9196.40 پر کھلا اور خبر لکھے جانے تک کاروبار میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ منگل کے روز بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں تجارت ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی کی وجہ سے بند رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.