ETV Bharat / business

شیئر بازار میں 1300 پوائنٹز کی اچھال - گھریلو شیئربازار میں رونق

کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف ، جی ایس ٹی کی شرح میں راحت اور آسان قرض فراہم کرنے کی حکومت کی پہل کے بعد گھریلو شیئربازار میں مسلسل دوسرے دن رونق دیکھنے کو ملی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 2:02 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:47 PM IST

ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا 30 شیئروں والا سنسیکس 829.38 پوائنٹس بڑھ کر 38844 پوائنٹز پر کھلا اور پہلے گھنٹے کے کاروبار میں ہی یہ 1300 پوائنٹز سے بڑھ کر 39346.01 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔
خبریں لکھنے جانے تک 1028.22 پوائنٹز کے اضافہ کے ساتھ یہ 39042.84 پوائنٹز پر تھا۔ سرمایہ، ایس ایم جی سی ، بینکنگ اور انڈسٹریل گروپ کےانڈیکس میں چار سے چھ فیصد تک کی تیزی آئی ہے۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 268.50 پوائنٹس چڑھ 11542.70 پوائنٹز پر کھلا اور یہ 11666.35 پر پہنچ گیا۔
خبریں لکھے جانے تک یہ گذشتہ دن کے مقابلہ 2.57 فیصد کی برتری کے ساتھ 11563.80 پوائنٹز پر تھا۔
جمعہ کو سنسیکس 38014.46 پوائنٹس اور نفٹی 11274.20 پوائنٹس پر تھا۔

Intro:Body:

rwerwerwerwerwe

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.