ETV Bharat / business

Sensex Slumps Over 621 Pts: شیئر بازار کی تیزی پر بریک، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ - گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ درج

تیزی سے پھیلتے اومیکرون انفیکشن کی وجہ سے سخت پابندیوں کے خدشات نے عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کے سرمایہ کاری کے جذبات کو کمزور کیا جس کی وجہ Stock Market گھریلو مارکیٹ میں بھی گراوٹ درج کی گئی۔

sensex-slumps-over-621-pts-in-early-trade-nifty-slips-below-17800
شیئر بازار کی تیزی پر بریک، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 7:03 PM IST

امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے پالیسی ریٹ میں اضافے کے اشارے کے بعدسرمایہ کاروں کی فروخت میں عالمی سطح پر گراوٹ آئی جس کے دباؤ میں Stock Market گھریلو اسٹاک مارکیٹ کی گزشتہ تین دنوں کی تیزی پر بریک لگ گیا اور سینسیکس اور نفٹی ایک فیصد سے زیادہ گر گئے۔

عالمی مارکیٹ کی گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر ریلائنس، ٹاٹا اسٹیل، ایس بی آئی، این ٹی پی سی سمیت 23 کمپنیوں نے بھی پر فروخت پر غلبہ رہا۔ اس کی وجہ سے بی ایس ای کا Sensex Slumps Over 621 Pts تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 621.31 پوائنٹس گرکر 60 ہزار پوائنٹس کے نفسیاتی سطح سے نیچے 59,601.84پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 179.35 پوائنٹس گر کر 17,745.90 پوائنٹس پر آگیا۔

بی ایس ای مڈ کیپ 0.05 فیصد گر کر 25,336.55 پوائنٹس پر آگیا، جب کہ اسمال کیپ 0.01 فیصد اضافے کے ساتھ 29,904.78 پوائنٹس پر فلیٹ تھا۔

تیزی سے پھیلتے اومیکرون انفیکشن کی وجہ سے سخت پابندیوں کے خدشات نے عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کے سرمایہ کاری کے جذبات کو کمزور کیاہے۔ اس سے برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.75، جرمنی کا ڈیکس 1.19، جاپان کا نکئی 2.88 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ0.25 فیصد گر گیا۔ حالاں کہ ہانگ کانگ میں 0.72 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.