ETV Bharat / business

Sensex Revisits 60,500-Level: کمپنیوں کے مضبوط سہ ماہی نتائج کی توقع سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

بی ایس ای Bombay Stock Exchange پر کل 3513 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1933 شیئر ہرے جبکہ 1513 شیئر لال نشان میں رہے جبکہ 67 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Sensex revisits 60,500-level in opening deals Nifty tops 18,000
کمپنیوں کے مضبوط سہ ماہی نتائج کی توقع سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 7:42 PM IST

عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر کمپنیوں کے رواں مالی برس کی تیسری سہ ماہی کے نتائج مضبوط رہنے کی امید میں ریلائنس، ماروتی، ٹی سی ایس، ایس بی آئی اور این ٹی پی سی جیسی بڑی کمپنیوں میں خریداری کی وجہ سے Stock Markets closed higher on Tuesday شیئر بازار میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کمپنیاں انفوسس، وپرو، ٹی سی ایس اور ایچ سی ایل ٹیک، جنہوں نے کل اپنی تیسری سہ ماہی کے نتائج جاری کیے، مضبوط نتائج کی توقعات پر سرمایہ کاروں کے جذبات کو فروغ دیا۔ اس کی وجہ سے، بی ایس ای Bombay Stock Exchange کا 30 شیروں والا حساس انڈیکس Sensex Revisits 60,500-Level سینسیکس 221.26 پوائنٹس بڑھ کر 60,616.89 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 52.45 پوائنٹس بڑھ کر 18,055.75 پر آگیا۔ بڑی کمپنیوں کی طرح چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کے شیئر بھی مضبوط رہے۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.01 فیصد بڑھ کر 25,651.53 پوائنٹس پر تھا اورا سمال کیپ 0.15 فیصد بڑھ کر 30,434.02 پوائنٹس پر تھا۔

اس دوران بی ایس ای پر کل 3513 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1933 شیئر ہرے جبکہ 1513 شیئر لال نشان میں رہے جبکہ 67 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ این ایس ای پر 25 کمپنیوں میں اضافہ ہوا جبکہ 24 میں کمی ہوئی جبکہ ایک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

خرید کی بنیاد پر بی ایس ای کے 13 گروپ شیئروں میں اضافہ ہوا۔ اس عرصے کے دوران انرجی 0.51، فنانس 0.29، انڈسٹریز 0.54، آئی ٹی 0.88، یوٹیلٹیز 1.73، ٹیک 0.63، ریئلٹی 0.70 اور پاور گروپ 1.80 فیصد بڑھے۔ عالمی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.55 اور جرمنی کا ڈیکس 1.13 فیصد بڑھ گیا، جب کہ جاپان کا نکی 0.90، ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 0.03 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.73 فیصد گر گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.