ETV Bharat / business

شروعاتی کاروبار میں تیزی کے بعد پھسلا مارکیٹ - مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیک، ہیلتھ کیئر

خریداری کی بدولت شروعاتی کاروبار میں ہی سینسیکس ریکارڈ سطح 60412.32 پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 17943.50 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار بند ہونے تک اس میں کمی درج کی گئی۔

Sensex, Nifty end flat amid volatility
شروعاتی کاروبار میں تیزی کے بعد پھسلا مارکیٹ
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 6:33 PM IST

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 29.41 پوائنٹس کے اضافے سے تقریبا 60،077.88 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 1.90 پوائنٹس کے اضافے سے 17855.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سینسیکس آج 60412 پوائنٹس کی نئی چوٹی سے پھسل گیا اور بیرونی منڈیوں میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیک، ہیلتھ کیئر اور ایف ایم سی جی گروپ میں منافع کی بکنگ کے دباؤ کے باعث نفٹی بھی فلیٹ رہی۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 29.41 پوائنٹس کے اضافے سے تقریباً 60،077.88 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 1.90 پوائنٹس کے اضافے سے 17855.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بڑی کمپنیوں کی طرح چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں پر بھی منافع کی بکنگ کا غلبہ تھا۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ 25،195.83 پر فلیٹ رہا جبکہ 35.15 پوائنٹس کی کمی سے 27،988.19 پر رہا۔ بی ایس ای پر مجموعی طور پر 3536 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1635 میں اضافہ ہوا جبکہ 1718 میں کمی ہوئی جبکہ 183 کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اسی طرح 25 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ہوا جبکہ 25 کے گرگئے۔

بی ایس ای میں 11 گروپوں کو فائدہ ہوا جبکہ آٹھ میں کمی آئی۔ اس عرصے کے دوران آٹو گروپ نے سب سے زیادہ 3.11 فیصد منافع کمایا۔ اسی طرح رئیلٹی 2.88، سی ڈی جی ایس 1.24، انرجی 1.61، آئل اینڈ گیس 1.43، پاور 0.54، بینکنگ 0.78 ، یوٹیلیٹیز 0.64، انڈسٹریلز 0.25، فنانس 0.43 اور بیسک میٹریل 0.11 فیصد بڑھ گئے۔ دوسری طرف آئی ٹی 2.32 ، ٹیک 2.04، ہیلتھ کیئر 1.15، ایف ایم سی جی 0.78 ، ٹیلی کام 0.47 ، کیپیٹل گڈز 0.58، کنزیومر ڈیوربلز 0.33 اور 0.39 فیصد۔

عالمی منڈیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.36 فیصد ، جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.65 فیصد اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.07 فیصد جبکہ جاپان کا نکی 0.03 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.84 فیصد گر گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.