ETV Bharat / business

Sensex ends 778 pts lower: اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - Sensex ends 778 pts lower

بی ایس ای کے کل 3458 کمپنیوں میں کاروبار ہوا، جن میں سے 1692 میں اضافہ اور 1652 میں گراوٹ درج کی گئی، جبکہ 114 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Stock Market Ends Lower

Sensex ends 778 pts lower: اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 9:26 PM IST

عالمی سطح پر ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر دھاتوں، توانائی، بجلی اور تیل اور گیس جیسے گروپوں میں خرید کے باوجود آٹو، بینکنگ، فائنانس اور آئی ٹی وغیرہ گرپوں میں ہوئی فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ایک فیصد سے زائد گراوٹ درج کی گئی۔ Stock Market Ends Lower

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 778.38 پوائنٹس گر کر 55468.90 پوائنٹس پراور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 187.95 پوائنٹس گر کر 16605.95 پوائنٹس پرآگیا۔ بی ایس ای میں بڑی کمپنوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں فروخت کم رہی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.17 فیصد گر کر 23316.56 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.12 فیصد گرکر 26631.33 پوائنٹس پرآ گیا۔ Sensex Ends 778 pts Lower at 55,468, Nifty Holds just Above 16600

بی ایس ای میں شامل زیادہ تر گروپ گرواٹ میں رہے جن میں آٹو 2.87 فیصد، بینک 2.25 فیصد، فائنانس 2.07 فیصد، سی ڈی جی ایس 1.73 فیصد، ہیلتھ کیئر 1.23 فیصد، ریئلٹی 1.23 فیصد، کیپٹل گڈز 0.75 فیصد، سی ڈی 0.58 فیصد، ٹیلی کام 1.62 فیصد، ٹیک 0.63 فیصد، آئی ٹی 0.54 فیصد اور ایف ایم سی جی 0.36 فیصد شامل ہیں ۔ اضافے میں رہنے والے گروپوں میں میٹلز 4.58 فیصد، تیل اور گیس 1.06 فیصد، پاور 1.38 فیصد، رئیلٹی 1.52 فیصد، توانائی 1.73 فیصد اور بیسک مٹریل 1.07 فیصد شامل ہے۔

بی ایس ای میں شامل کمپنیوں میں سے 3458 کمپنیوں میں کاروبار ہوا، جن میں سے 1692 میں اضافہ اور 1652 میں گراوٹ درج کی گئی جبکہ 114 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

اس دوران عالمی منڈیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ جاپان کے نکیئی میں 1.68 فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ 1.84 فیصد اور چین کےشنگھائی کمپوزٹ میں 0.13 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی جبکہ برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای 0.86 فیصد اور جرمنی کے ڈی ای ایکس میں 0.35 فیصد اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.