ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: شیئر مارکٹ میں معمولی گراوٹ - گھریلو شیئربازار میں معمولی گراوٹ

بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری نے بازار کو زیادہ گرنے سے بچایا۔ Stock Market Highest

شیئر مارکٹ میں معمولی گراوٹ
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 7:20 PM IST

عالمی مارکٹ میں منفی رجحان کے دباؤ میں مقامی سطح پر ہوئی فروخت سے آج شیئر بازار معمولی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ Stock Market Ends Lower

بی ایس ای کا تیس شیئر وں والا انڈیکس سنسیکس 76.71پوائنٹ گرکر 57200.23پوائنٹ نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 8.20پوائنٹ نیچے 17101.95پوائنٹ پر آگیا۔ بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری نے بازار کو زیادہ گرنے سے بچایا۔ مڈکیپ 1.02فیصد کی چھلانگ لگاکر 24,186.73پوائٹ اور اسمال کیپ 1.07فیصد اچھل کر 28,940.18پوائنٹ پر پہنچ گیا۔

اس دوران بی ایس ای میں کل ملاکر 3458کمپنیوں کے شیئروں میں کاروبار ہوا جن میں سے 1365میں فروخت جبکہ 1988میں خریداری ہوئی اور 105 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ این ایس ای میں 19کمپنیوں میں گراوٹ جبکہ 31میں تیزی رہی۔

بی ایس ای میں فائنانس، کنزیومر ڈیوریبلس، کیپٹل گڈس، آٹو اور بنیکنگ گروپ کی 0.75فیصد تک کی گراوٹ کو چھوڑ کر باقی 14گروپوں میں تیزی رہی۔ اس دوران بیسک میٹریلس 0.90، ایف ایم سی جی0.60، ہیلتھ کیئر 1.10، آئی ٹی 0.88، مواصلات 0.87، تیل اور گیس 0.65، ریلٹی 0.76 اور ٹیک گروپ کے شیئر 0.78فیصد چڑھے۔

عالمی بازار میں گراوٹ رہی۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.06، جرمنی کا ڈیکس 1.44، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ1.08، اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.97ٹو ؑٹ گیا جبکہ جاپان کے نکئی میں 2.09فیصد کی تیزی رہی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.