ETV Bharat / business

منافع وصولی سے سینسیکس 62 ہزار پوائنٹس سے پھسلا - stock market

چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں منافع وصولی کا زیادہ دباؤ رہا۔ بی ایس ای مڈکیپ 533.85 پوائنٹس گر کر 26418.28 اور اسمال کیپ 538.20 کم ہوکر 29562.60 پر آگیا۔

Sensex ends 50 points lower at 61716, Nifty ends at 18422
منافع وصولی سے سینسیکس 62 ہزار پوائنٹس سے پھسلا
author img

By

Published : Oct 19, 2021, 7:30 PM IST

اقتصادی سرگرمیوں کی تیز رفتار کی وجہ سے معیشت میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی بدولت محض دو دنوں میں ایک ہزار پوائنٹس بڑھ کر سینسیکس 62 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا تھا۔ لیکن سینسیکس منافع وصولی کا شکار ہونے کی وجہ سے بلندی پر ٹھہر نہیں پایا۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس منگل کو 62 ہزار پوائنٹس سے اوپر کھلا اور 62245.43 پوائنٹس کی آل ٹائم بلند سطح پر بھی پہنچ گیا، لیکن آخری وقت میں اونچی قیمت پر ہوئی منافع وصولی کی وجہ سے یہ 49.54 پوائنٹس پھسل کر 61716.05 پوائنٹس پر آگیا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 18.604.45 کی بلند ترین سطح پر چڑھنے کے بعد 58.30 پوائنٹس گر کر 18،418.75 پر آگیا۔

سرکردہ کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں منافع وصولی کا زیادہ دباؤ رہا۔ بی ایس ای مڈکیپ 533.85 پوائنٹس گر کر 26418.28 اور اسمال کیپ 538.20 کم ہوکر 29562.60 پر آگیا۔ بی ایس ای پر کل 3489 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2382 میں کمی اور 979 میں اضافہ ہوا۔ این ایس ای میں 34 کمپنیوں کے حصص گر ے جبکہ 16 چڑھ گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.