ETV Bharat / business

Stock Market Ends Higher: اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن تیزی

بی ایس ای Bombay Stock Exchange میں کل 3449 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2194 میں اضافہ اور 1122 میں کمی جبکہ 133 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Sensex ends 380 pts higher, Nifty above 17,000
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن تیزی
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 10:45 PM IST

عالمی سطح سے مثبت اشارے ملنے کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر آئی ٹی، ٹیک، ریئلٹی اور سی ڈی گروپس میں خرید و فروخت سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی Stock Market Ends Higher رہی اور اس دوران سینسیکس 57,000 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ نفٹی نے 17,000 کا ہندسہ عبور کیا۔

بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 384.72 پوائنٹس بڑھ کر 57 ہزار 57315.28 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 117.15 پوائنٹس بڑھ کر 17072.60 پر آگیا۔ اس دوران چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری بھی مضبوط رہی جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 1.01 فیصد بڑھ کر 24641.82 پوائنٹس اورا سمال کیپ 0.73 فیصد بڑھ کر 28538.52 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بی ایس ای پر دھاتوں کے 0.27 فیصد اور ٹیلکوس 0.82 فیصد نیچے، باقی تمام گروپ سرخ رنگ میں رہے۔ اس میں ریئلٹی 2.21 فیصد، آئی ٹی 1.28 فیصد، ٹیک 0.88 فیصد اور سی ڈی 1.12 فیصد خاص طورپر شامل ہیں۔

بی ایس ای میں کل 3449 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2194 میں اضافہ اور 1122 میں کمی جبکہ 133 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

عالمی سطح پر چین کے شنگھائی کمپوزٹ 0.07 فیصدکی گراوٹ کو چھوڑ کربقیہ تمام بڑے انڈیکس فائدہ کے ساتھ ختم ہوئے۔ اس میں جاپان کا نکی 0.16 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.57 فیصد، برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.04 فیصد اور جرمنی کا ڈیکس 0.19 فیصد شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.